نئی دہلی 18 نو مبر ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ جنا ب پر نب مکھر جی نے سلطنت او ما ن کے سلطا ن اور و ہا ں کے عوا م کو سلطنت او ما ن کے قو می دن 18 نو مبر کے مو قع پر مبا ر ک با د اور نیک خوا ہشا ت پیش کی ہے۔ سلطنت او ما ن کے سلطا ن عز ت ما ب سلطا ن قا بو س بن ا لسید کے نام ا پنے پیغا م میں جنا ب پر نب مکھر جی نے کہا کہ میں ا س مو قع پر
اپنی جا نب سے اور ہند و ستا ن کی عوا م کی جا نب سے نیک خوا ہشا ت پیش کر تا ہو ں۔ ہند و ستا ن اور او ما ن کے تا ریخی مر ا سم صد یو ں پر انے ثقا فتی اور معا شی با ہمی لین دین پر مبنی ہیں جن میں عوا م سے عوا م کے ر ابطے کی ز بر د ست ر وا یت بھی شا مل ہے۔ مجھے امید ہے کہ جا مع شرا کت دا ری اور با ہمی مر اسم کے نئے امکا نا ت ر و شن ہو نگے جس سے تعلقا ت میں ہمہ جہتی اور ا ستحکا م اور مضبوطی پید ا ہو گی ۔